بھارتی کرکٹر امیت مشرا کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج -
The news is by your side.

Advertisement

بھارتی کرکٹر امیت مشرا کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

نئی دہلی : بھارتی کرکٹر امیت مشرا کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر امیت مشرا مشکل میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیت مشرا پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، بنگلور پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مشرا پر ٹرینگ کے دوران خاتون سے زیادتی کا الزام ہے۔

متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک ماہ قبل بنگلور کے ہوٹل میں امیت مشراسے ملنے گئی تو اسپنر نے حوس کا نشانہ بنایا، خاتون کی درخواست پر امیت مشرا پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں