’بھارتی خاتون نجومی نے ایک ہفتہ قبل طیارہ حادثے کی پیشگوئی کردی تھی‘

بھارتی طیارہ حادثے کے بعد خاتون نجومی شرمستھا کی پیشگوئی وائرل ہوگئی۔ ایئر انڈیا کے طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 242 مسافر سوار تھے جن میں سے 241 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن جانے والی اس پرواز میں 169  بھارتی اور 53 برطانوی شہری شامل سوار تھے، حادثےکا شکار طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ … ’بھارتی خاتون نجومی نے ایک ہفتہ قبل طیارہ حادثے کی پیشگوئی کردی تھی‘ پڑھنا جاری رکھیں