تازہ ترین

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ایران میں دہشتگردی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں دہشتگرد حملے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے واقعے کو دہشتگردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوزستان صوبے کے ایزح شہر کے بازار میں حملے میں15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بازار میں ایک کار میں سوار 2 افراد نے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مرنے والوں میں بچہ، خاتون اور 3مرد شامل ہیں جن میں ایران کی رضاکار بسیج ملیشیا کے 2 ارکان بھی ہیں۔

Comments

- Advertisement -