جمعہ, جنوری 16, 2026
اشتہار

مارشل آرٹ کا ایسا مظاہرہ کے دیکھنے والے حیران رہ جائیں

اشتہار

حیرت انگیز

نور سلطان : تائی کوانڈو کے ماہر مارشل آرٹسٹ نے درجنوں موم بتیوں کو نن چکو سے بجھا کر دنیا کو حیران کردیا۔

دنیا بھر کے مارشل آرٹسٹوں کو آپ نے اپنے فن کے ذریعے عالمی ریکارڈ سمیت مخلتف ایوارڈز اپنے نام کرتے دیکھا ہوگا لیکن قازقستان میں بسنے والے اس مارشل آرٹسٹ نے اپنے فن سے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

فارابی ڈیلیٹ چن نامی اس مارشل آرٹسٹ نے مشہور تائی کوانڈو ٹرکس کا استعمال کرتے ہوئے ترتیب سے رکھی ہوئی موم بتیوں کو اپنے نن چکو سے بجھایا اور ایک کے اوپر ایک رکھی بوتل کے ڈھکن کھولے۔

فارابی نامی نوجوان مارشل آرٹسٹ نے اپنے پیروں کیے ذریعے ناریل کھولا اور تلوار کی مدد سے بوتل پر رکھے چھوٹے سے پھل کو کاٹا، صرف یہی نہیں بلکہ اور بھی حیرت کرتب دکھا کر دیکھنے والو داد دینے پر مجبور کیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں