ترکیہ میں دہشتگردوں کے حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی دفاعی کمپنی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے پہلے دھماکا کیا پھر فائرنگ کی جب کہ سیکیورٹی فورسز نے 2دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ حملے کرنے والے دیگر … ترکیہ میں دہشتگردوں کے حملے کی ویڈیو سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں