ہفتہ, اپریل 11, 2026
اشتہار

’’اٹک تک علاقہ افغانستان کا ہے‘‘ کہنے والے کو واپس بھجوانے کے اقدامات شروع

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور (31 دسمبر 2025): پشاور پولیس نے اُس افغان شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس نے کہا تھا کہ ’’اٹک تک کا علاقہ افغانستان کا ہے‘‘ اور اسے واپس بھجوانے کے اقدامات شروع کر دیے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کو پشاور میں خزانہ کیمپ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ملزم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں شاہ نواز نے کہا تھا کہ اٹک تک کا علاقہ افغانستان کا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہ نواز کو قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد اپنے وطن واپس بھیجا جائے گا۔

اٹک افغانستان

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں