سوتیلے باپ نے 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا

پنجاب کے شہر اٹک میں سوتیلے باپ نے 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، اٹک میں سوتیلے باپ نے 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا۔ بچی سے زبردستی شادی کرانے پر نکاح خواں سمیت … سوتیلے باپ نے 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کروادیا پڑھنا جاری رکھیں