کراچی (30 جنوری 2026): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اپنے آغاز سے قبل ہی متنازع بن چکا ہے اور وجہ بنا ہے ایک بار پھر بھارت۔
بنگلہ دیش کو میگا ایونٹ سے باہر کیے جانے کے بعد کیا پاکستان کو ورلڈ کپ میں حصہ لینا چاہیے۔ پی سی بی کے پاس کیا کیا آپشنز ہیں؟ جانیے ریحان خان کی اس آڈیو اسٹوریز میں
ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست، معاشرتی مسائل اور اسپورٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ قارئین اپنی رائے اور تجاویز کے لیے ای میل [email protected] پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔


