آسٹریلیا میں کس عمر تک کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے؟

سڈنی: آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر دنیا کی سخت ترین پابندی کی تیاری کی جا رہی ہے۔ روئٹرز کے مطابق آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر بڑی اور سخت پابندی کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، ان اقدامات کو ایک ایسا … آسٹریلیا میں کس عمر تک کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں