آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل بارڈر گواسکر سیریز تین ایک سے جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے روز ہی ہوگیا۔ بھارتی ٹیم دوسری اننگ میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور 157 رنز … آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی پڑھنا جاری رکھیں