آسٹریلیا سے شکست کے بعد روہت شرما کی تصویر وائرل

پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان روہت شرما کی افسردہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ موہالی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 209 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ میتھیو ویڈ نے 21 گیندوں … آسٹریلیا سے شکست کے بعد روہت شرما کی تصویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں