آسٹریلوی اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل مشکلات میں گھری ٹیم آسٹریلیا کو ایک اور صدمہ اٹھانا پڑا ہے اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔ ون ڈے کرکٹ کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل ہی کپتان پیٹ کمنز سمیت چار اہم کھلاڑیوں کے ان … آسٹریلوی اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار پڑھنا جاری رکھیں