کمیشن اورکرپشن کا دورختم ہوچکا، اب ہرکام میرٹ پرہوگا،خرم سہیل خان لغاری
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خرم سہیل خان لغاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مثالی ترقیاقتی اورفلاحی کام کرکے تاریخ میں نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خرم سہیل خان لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام…