The news is by your side.

Advertisement

نیب کو آج بھی خالی ہاتھ ہی واپس جانا پڑے گا ، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے گرفتاری سےکوئی نہیں ڈرتالیکن غیرقانونی اقدام قبول نہیں گرفتاری کا ڈر ہوتا تو حمزہ اپنے گھر میں نہ ہوتے ، نیب کو آج بھی خالی ہاتھ ہی واپس جانا پڑےگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمےدار حکمران نشان عبرت بنیں گے، خرم نواز گنڈاپور

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپور  کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کے سامنے شہباز شریف کی حالت قابل رحم تھی، سانحہ ماڈل ٹاؤن کےذمےدار حکمران نشان عبرت بنیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری…

ہمارا کشمیر سے تعلق زمین کا نہیں روح کا ہے ،موجودہ حکومت کشمیرکازپرمخلص ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد : وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا کشمیر سے تعلق زمین کا نہیں روح کا ہے، ہمارا کشمیریوں کے ساتھ لہو بہتا ہے، کشمیر پر  کئے جانیوالے مظالم دنیا سے چھپ نہیں سکتے، موجودہ حکومت کشمیرکاز پر مخلص ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

امل ہلاکت کیس : چیف جسٹس کی کیس انجام تک نہ پہنچانے پر امل کے والدین سے معذرت

اسلام آباد : پولیس کی فائرنگ سے بچی امل کی ہلاکت کیس میں چیف جسٹس نے کیس انجام تک نہ پہنچانے پر والدین سے معافی مانگ لی جبکہ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ میں بتایا کہ فائرنگ کی وجہ پولیس میں تربیت کا فقدان ہے اور پولیس اور امن فاؤنڈیشن نے غلطی…

جسٹس ثاقب نثار بہترین منصف ، عدالتی تاریخ کے یادگاری فیصلوں پر ایک نظر

کراچی : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی مدت ملازمت ختم ہوگئی ، جسٹس میاں ثاقب نثار کے دبنگ فیصلے  ملک کی سیاسی اور عدالتی تاریخ میں   نئی نظیریں قائم کر گئےاور انہوں نے ملک کی عدالتی تاریخ کےسب سے متحرک چیف جسٹس کا اعزازحاصل کیا۔ مختصر سفر…

چیف جسٹس ثاقب نثار کےدورہ تھر پر چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد : چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے دورہ تھرپر چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے کہامٹھی میں مٹھی میں جاکر لوگوں کو چارپائیوں پرلٹا دیا گیا، ہم نکل گئے توکیمپ کواکھاڑکر سامان ٹرک پرلادکرچلے گئے، جو پانی میں نے وہاں پلانٹ سے پیاخود سارا…

سپریم کورٹ نےآج سانحہ ماڈل ٹاؤن کےمتاثرین کےچہروں پرخوشیاں لوٹادیں،طاہرالقادری

اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نےآج سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کے چہروں پر خوشیاں لوٹا دیں،  آج انصاف کا بول بالا ہوا ہے اور ثابت ہوگیا عدلیہ کا کوئی دروازہ کھٹکٹائے تو انصاف میسر…

آکسفورڈڈکشنری میں آصف زرداری لکھیں تومطلب کرپشن، منی لانڈرنگ آتاہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اقامہ منی لانڈرنگ،کرپشن اور لوٹ مار کا ذریعہ ہے، زرداری نے25سال کی محنت کےبعد کرپشن میں نام بنایا، آکسفورڈ ڈکشنری میں آصف زرداری لکھیں تومطلب کرپشن، منی لانڈرنگ آتا ہے۔ تفصیلات کے…

بےنظیرقتل کیس سےمتعلق حالات کوٹھنڈاکرنےکی کوشش کی جارہی ہے،آصف زرداری

خیرپور : سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بے نظیرقتل کیس سے متعلق حالات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عوام پریشان ہے، ہر چیزکی قیمت بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے…

سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی

کراچی : سعودی سرمایہ کار نے نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر خرید لی اور پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا اور پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی…