عمران خان کیخلاف مسلم لیگ ن کا اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ یہ سیل عمران خان کو فوج مخالف سیاستدان کے طور پر پیش کرنے کا کام کرے گا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی اقدامات سے اتفاق کر لیا: حکام وزارت خزانہ آئی ایم ایف کی جانب سے اس سلسلے میں جلد اعلامیہ جاری ہونے کا امکان ہے