جمعرات, جولائی 16, 2026

مدثر نذیر

ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم : مذہب کیسے تبدیل کرائے جاتے ہیں؟

جون 2019 کی ایک رات بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں پیش آنے والا ہندو انتہا پسندی کا واقعہ نہ صرف ایک فرد بلکہ...

ٹرمپ کے کان کے پاس جو ’نشان‘ ہے اس کا ایران امریکا اسرائیل جنگ سے کیا تعلق ہے؟

مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی ایک سوال بن کر رہ گئی ہے جس کیلیے مختلف مذہبی اور تاریخی حوالے دیے جارہے ہیں،...
مدثر نذیر نے پاکستان کے مختلف مین اسٹریم چینلز میں انوسٹیگیٹو جرنلزم میں نمایاں کام کیا اور ایک بڑے نجی چینل میں بطور بیورو چیف خدمات انجام دی ہیں۔ ڈنمارک میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق متعدد دستاویزی پروگرام بھی ان کی ذمہ داری میں شامل رہے۔ علاوہ ازیں، وہ سرکاری اداروں جیسے ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کی پروڈکشن ٹیم کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔ مدثر نذیر کے انوسٹیگیٹیو اسٹورز، جیسے کراچی کے "نائنٹی ٹو آپریشن" اور ایم کیو ایم پر رپورٹس، ان کی شناخت اور مقبولیت کی وجہ بنیں۔ ان کی ایکسپرٹ بیٹس میں خصوصی طور پر ایجوکیشن اور ہیلتھ کے موضوعات شامل ہیں۔ فی الوقت وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم زاویہ، جو ایک ڈاکومنٹری چینل ہے، کے ہیڈ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں