The news is by your side.

Advertisement

نندی پور پاور پروجیکٹ، بابر اعوان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پورریفرنس میں تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت کی جانب سے 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ بابر اعوان کے پاس بطور وزیرقانون نندی…

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے مریم نواز کے الزامات کو بے بنیاد اورجھوٹا قراردے دیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے معزز جج ارشد ملک نے مریم نوازکی پریس کانفرنس میں دکھائی گئی ویڈیو کوحقائق کے برعکس قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے پریس ریلیز کے ذریعے اپنے خلاف سامنے آنے والی مبینہ ویڈیو پر ردعمل…

اسلام آباد، چڑیا گھر کے جانوروں کو نقصان پہنچا تو ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چڑیاگھرمیں کسی ایک بھی جانورکونقصان ہواتوذمہ داروں کونہیں چھوڑیں گے، متعلقہ افسران جانوروں کی دیکھ بھال کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چڑیا گھر میں جانوروں کی غیر…

جعلی اکاؤنٹس کیس : آصف زرداری کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد : احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کا 13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے 15 جولائی تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی…

توشہ خانہ کیس : نیب کو نواز شریف سے بطور ملزم تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : احتساب عدالت نے نیب کو توشہ خانہ کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سے بطور ملزم تفتیش کی اجازت دے دی ، نیب نے کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے پوچھ گچھ کی اجازت مانگی تھی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس…

نندی پور پاور پراجیکٹ تاخیر ریفرنس ، بابر اعوان کو بری کردیا گیا

اسلام آباد : نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیرسےمتعلق ریفرنس میں بابراعوان کو بری کردیا گیا جبکہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نندی پور پاور پراجیکٹ میں…

احتساب عدالت نے آصف زرداری کے بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد : احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی ،آصف علی زرداری دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حراست میں ہیں۔ تٍفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائک نے بچوں سے ملاقات کے…

ماڈل کورٹس کی تیز ترین سماعت: ایک دن میں 85 مقدمات نمٹا دیئے، دو مجرمان کو پھانسی

اسلام آباد : ملک بھر میں110ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر85مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، دو مجرمان کو سزائے موت جبکہ14کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سائلین کو جلد از جلد انصاف کی فراہمی کیلئے پاکستان کے ماڈل کورٹس میں مقدمات کی…

فریال تالپور9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت نے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کو آج اسلام آباد کی…

سابق صدر آصف زرداری کی مشکلات میں مزید اضافہ

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) سابق صدر آصف زرداری سے میگا منی لانڈرنگ کیس کیساتھ جوائنٹ وینچرمیں بھی تفتیش کرے گی ، احتساب عدالت آصف زرداری سے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ میں تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف…