شہید سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کوفوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
لاہور: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کو فوجی اعزازکےساتھ کیولری گراؤنڈ قبرستان لاہور میں سپردخاک کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کےبزدلانہ حملےمیں شہید ہونے والے…