پاک بھارت ڈاگ فائٹ: ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت

پاک بھارت ڈاگ فائٹ کے بعد پاک فضائیہ کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں پاکستان ائیر فورس کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے پاک بھارت گشیدگی کے دوران بہت زیادہ پذیرائی حاصل کی اور پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ … پاک بھارت ڈاگ فائٹ: ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت پڑھنا جاری رکھیں