پاکستان میں ٹریفک حادثات پر اخراجات آئی ایم ایف قرض سے بھی زیادہ، ویڈیو رپورٹ

ٹریفک قوانین سے آگاہی روڈ سیفٹی کے حوالے سے پاکستان کا شمار بد ترین ممالک کی فہرست میں نمایاں ہے۔ نیشنل ٹرانسپورٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین کی آگاہی نہ ہونے کے برابر ہے۔ جب کہ ماہرین حادثات سے بچاؤ کے لیے ملک گیر سطح پر انقلابی اقدامات پر زور … پاکستان میں ٹریفک حادثات پر اخراجات آئی ایم ایف قرض سے بھی زیادہ، ویڈیو رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں