اسپیکر قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے خود کو الگ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکرات سے خود کو الگ کرنے کی پیشکش کردی اور کہا ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانا میرا مینڈیٹ ہے اور نہ ذمہ داری۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی تنقید پر اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جواب دیتے ہوئے کہا اسپیکر … اسپیکر قومی اسمبلی کی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے خود کو الگ کرنے کی پیشکش پڑھنا جاری رکھیں