حکومت اور اتحادی فیصلہ کرلیں پی ٹی آئی کمیٹی کی بانی سے ملاقات ہوسکتی یا نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اور اتحادی فیصلہ کرلیں پی ٹی آئی کمیٹی کی بانی سے ملاقات ہو سکتی یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکرات سےمتعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بیان میں کہا مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکیلئےحکومت یااپوزیشن نے … حکومت اور اتحادی فیصلہ کرلیں پی ٹی آئی کمیٹی کی بانی سے ملاقات ہوسکتی یا نہیں، ایاز صادق پڑھنا جاری رکھیں