جمعرات, جنوری 22, 2026
اشتہار

بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کو تازہ تصاویر میں پہچاننا ناممکن ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی : حال ہی میں بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کی جاری ہونے والی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے اور انکو پہچاننا مشکل ہوگیا کیا واقعی یہ عائشہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے ہونٹوں کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کیں، جس نے سب کو حیرانگی میں مبتلا کردیا اور سرجری کے بعد عائشہ ٹاکیہ کو پہچاننا مشکل ہوگیا جبکہ اسی تبدیلی نے انہیں مزید دلکش بنا دیا ہے۔

A-post-4

A-post-2

اداکارہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور ان کے مداح بھی اداکارہ کا نیا روپ دیکھ کر حیران ہیں ۔

اب یہ تبدیلی کسی فلم یا ایڈ کے لئے ہے یا صرف تفریح کیلئے ابھی تک اس بات سے آگاہ نہیں لیکن یہ یقینی طور پر ایک جادو ہے۔

A-post--1

A-post-5

بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2004 میں فلم ’’ٹارزن‘‘سے کیا لیکن انہیں 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’وانٹد‘‘ سے شہرت ملی۔

A-post-3

A-post-6

اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کا تعلق بھی ہندو گھرانے سے تھا تاہم اپنے قریبی دوست فرحان اعظمی سے شادی سے قبل انہوں نے اسلام قبول کیا، اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جبکہ انکا ایک بیٹا بھی ہے۔

A-post-10

A-post-8

A-post-9

A-post-73

 

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں