تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

عائزہ خان کا نور خان کی تصویر پر دلچسپ ردعمل

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اداکارہ سارہ خان کی بہن نور ظفر خان کی مشکل حل کردی۔

اداکارہ سارہ خان کی بہن اداکارہ نور ظفر خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس پر کیپشن لکھنے کے لیے مداحوں سے مدد طلب کی۔

نور ظفر خان کی پوسٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد نے انہیں کیپشن بتائے، اداکارہ کی بہن سارہ خان اور عائزہ خان نے بھی ان کو کیپشن بتائیں۔

سارہ خان نے بہن کو مشورہ تو کوئی نہیں دیا بس یہ کمنٹ کیا کہ ’کیپشن خود ہی سوچو۔‘

اداکارہ عائزہ خان نے نور ظفر خان کی تصویر کی مناسبت سے کیپشن بتایا تو مداح بھی حیران رہ گئے، عائزہ نے پوسٹ کو کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’جب آپ کا کرش آپ کو انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کردے۔‘

 

عائزہ خان کے کیپشن کے مشورے پر نور ظفر پہلے مسکرا دیں اور پھر اپنے کرش ٹوم ہیڈلسٹن کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فالو بیک کریں۔

Comments

- Advertisement -