تازہ ترین

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

عائزہ خان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کے شہرہ آفاق ڈرامے میرے پاس تم ہو میں مہوش کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

اداکارہ عائزہ خان سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر خاصی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً اپنی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔

عائزہ خان نے آج اپنی پوسٹ میں مداحوں کو اہم سنگ میل عبور کرنے کے حوالے سے خوش خبری سنائی۔

انہوں نے بتایا کہ انسٹاگرام پر اُن کو فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد 75 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ عائزہ خان نے اپنے فالوورز کو اپنا دل بھی قرار دیا۔

مزید پڑھیں: عائزہ خان کی ’ٹام کروز‘ کے ساتھ تصویر وائرل

واضح رہے کہ اس سے قبل عائزہ خان موبائل فون اور انٹرنیٹ کے بہت زیادہ استعمال پر بھی تبصرہ کرچکی ہیں اُن کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہماری زندگیوں میں آسانیاں تو آئیں مگر اسی کی وجہ سے ہم بہت زیادہ منفی ہوگئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں