دانش تیمور کے چار شادیوں کے بیان پر عائزہ خان کا ردعمل

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار دانش تیمور کے چار شادیوں کے بیان پر اہلیہ و اداکارہ عائزہ خان کا ردعمل آگیا۔ گزشتہ دنوں اداکار دانش تیمور کا اسلام میں 4 شادیاں کرنے کی اجازت سے متعلق بیان اور اس میں لفظ ’فی الحال‘ کے اضافے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ جہاں سوشل میڈیا … دانش تیمور کے چار شادیوں کے بیان پر عائزہ خان کا ردعمل پڑھنا جاری رکھیں