اشتہار

LA 17 حویلی : تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ

اشتہار

حیرت انگیز

مظفرآباد : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، غیر حتمنی و غیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں۔

اے آر وائی نیوز راولا کوٹ کے نمائندے راشد نذیر کے مطابق ایل اے 17 حویلی کہوٹہ کے تمام 190 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور 31839 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے محسن عزیز 28975 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید انتخابی نتائج جاننے کیلیے اس لنک پر کلک کریں

آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں