اعظم خان نے برق رفتار نصف سنچری بنا ڈالی

قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کیریبئن پریمیئر لیگ میں برق رفتار نصف سنچری جڑ دی۔ قومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر بیٹر اعظم خان نے نصف سنچری کی بدولت بارباڈوس رائلز نے پیٹریوٹس کو شکست دے دی۔ اعظم خان نے 42 گیندوں پر 64 رنز کی اننگز کھیلی ان کی اننگ میں … اعظم خان نے برق رفتار نصف سنچری بنا ڈالی پڑھنا جاری رکھیں