وزیر قانون کا پیکا ایکٹ میں ترمیم پر نظرثانی کا عندیہ

اسلام آباد : وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم پر نظر ثانی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا اگر سب کسی بات پر متفق ہوجائیں تو قانون کو دوبارہ دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا۔ نذیر … وزیر قانون کا پیکا ایکٹ میں ترمیم پر نظرثانی کا عندیہ پڑھنا جاری رکھیں