آذربائیجان کیلیے ویزا فیس کتنی ہے؟

آذربائیجان کا شمار پاکستان کے برادر ممالک میں ہوتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان بہترین سفارتی، معاشی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔ ہر سال ہزاروں پاکستانی آذربائیجان خصوصاً دارالحکومت باکو کے خوبصورت موسم اور سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں کا رُخ کرتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو سیاحتی مقاصد کے لیے … آذربائیجان کیلیے ویزا فیس کتنی ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں