بابر اور رضوان ٹی 20 کرکٹ کی نمبر ون جوڑی بن گئے

پاکستان اگرچہ انگلینڈ سے چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ہارنے کے ساتھ سیریز بھی ہار گیا مگر اس میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نمبر ون جوڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگ کا آغاز کیا اور ٹیم کو 59 رنز کا آغاز … بابر اور رضوان ٹی 20 کرکٹ کی نمبر ون جوڑی بن گئے پڑھنا جاری رکھیں