بابر اعظم دوبارہ کیسے رنز کے ڈھیر لگا سکتے ہیں؟ لیجنڈری قومی کپتان کا مشورہ

بابر اعظم جو طویل عرصہ سے آؤٹ آف فارم ہیں ان کا بلا کیسے دوبارہ رنز اگل سکتا ہے اس حوالے سے پاکستان کے ایک سابق کپتان نے اہم بات کی ہے۔ پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کے سب سے باصلاحیت بلے باز بابر اعظم گزشتہ ڈیڑھ سال سے آؤٹ آف فارم ہیں۔ اس دوران … بابر اعظم دوبارہ کیسے رنز کے ڈھیر لگا سکتے ہیں؟ لیجنڈری قومی کپتان کا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں