بابراعظم اور محمدرضوان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمدرضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں 200 سے زائد رنز کی اوپننگ شراکت کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست دی۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں … بابراعظم اور محمدرضوان نے نیا ریکارڈ بنا دیا پڑھنا جاری رکھیں