بابر اعظم اور نسیم شاہ ڈومیسٹک میچ میں بھی ناکام، اپنی ٹیم کو نہ جتوا سکے

پاکستان کے اسٹار کرکٹرز بابر اعظم اور نسیم شاہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ناکام ہوگئے اور اپنی ٹیم کو میچ نہ جتوا سکے۔ طویل عرصہ سے آؤٹ آف فارم اور اپنی بدترین کارکردگی سے پاکستان ٹیم کی شکستوں میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر نسیم شاہ … بابر اعظم اور نسیم شاہ ڈومیسٹک میچ میں بھی ناکام، اپنی ٹیم کو نہ جتوا سکے پڑھنا جاری رکھیں