آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی مزید تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی بابر اعطم کی مزید تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر اسٹار بیٹر بابر اعظم کی تنزلی ہوئی … آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی مزید تنزلی پڑھنا جاری رکھیں