بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف بابر اعظم 34 گیندوں پر 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، تاہم بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز بنانے والے 11 … بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں