تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

بابراعظم نے دوٹوک بیان دے کر سب کے منہ بند کروا دیے

بابراعظم نے کپتانی اور ٹیم سلیکشن کے حوالے سے دوٹوک کہا ہے کہ یہ باتیں ختم ہونی چاہییں ‏کہ میرے ہاتھ میں کچھ نہیں، فائنل الیون اورتمام چیزیں میں خود دیکھتا ہوں۔

ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے بابراعظم نے کہا کہ سیریزکی جیت کا تسلسل ‏لےکرچلیں گے، زمبابوے میں کنڈیشنزتھوڑی مشکل ہیں اس سے ہم آہنگ ہو گئے ہیں۔

رمیز راجا نے ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

بابراعظم نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کیلئے پچ بلےبازوں اور بولرز دونوں کو مدد دے گی، ٹیسٹ ٹیم ‏اسکواڈ پر پورا اعتماد ہے تجربہ کار کھلاڑی ٹیم میں ہیں ہم زمبابوےکوآسان نہیں لےرہے،جیت ‏کےلئےپرامیدہیں، زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اوپنرز اچھا پرفارم کریں گے۔

انضمام الحق سابق کپتان کے حق میں بول پڑے

کپتان نے کہا کہ شرجیل خان اور فخر زمان کو کھلانے پر کمبی نیشنز تبدیل کیےگئے، میں خودغرض ‏کھلاڑی نہیں بلکہ صورتحال کے مطابق اپنا انداز اپناتا ہوں، جاویدمیانداد کی جانب سےاچھےتاثرات ‏میرےلیےاعزازکی بات ہے اور ویرات کوہلی کا 2ہزار رنز کا ریکارڈ توڑنے پرخوش ہوں، ‏امیدہےمستقبل میں بھی ریکارڈزقائم کروں گا، زیادہ توجہ کھیل پرہے۔تمام کےتمام کھلاڑی میچ میں ‏پرفارمنس نہیں دکھاسکتے۔

Comments

- Advertisement -