بابر اعظم نے کراچی کے شہریوں سے شکوہ کردیا

قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے کراچی کے شہریوں سے شکوہ کردیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران شائقین کرکٹ کی جانب سے بابر اعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا اور اسٹیڈیم بابر، بابر کے نعروں سے گونج اٹھا۔ انہوں نے کہا کہ شائقین کی جانب سے بہت پیار ملتا … بابر اعظم نے کراچی کے شہریوں سے شکوہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں