’بابر اعظم کوئی انضمام الحق نہیں، نیا ٹیلنٹ آزمایا جائے‘

سابق کپتان محمد حفیظ نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی بدترین کارکردگی کے قومی ٹیم کے اسٹار کرکٹرز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی دفاعی چیمپئن پاکستان بدترین کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے بعد روایتی حریف بھارت سے شرمناک شکست کے بعد ٹورنامنٹ کے تقریباً باہر ہوچکی ہے۔ اس کارکردگی … ’بابر اعظم کوئی انضمام الحق نہیں، نیا ٹیلنٹ آزمایا جائے‘ پڑھنا جاری رکھیں