’بابر اعظم بہت ضدی ہیں‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے دنیا بھر میں چاہنے والے ہیں مگر پی سی بی سے وابستہ سابق عہدیدار نے انتہائی ضدی شخص قرار دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم کو انتہائی مشکل … ’بابر اعظم بہت ضدی ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں