تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

بابراعظم نے ایشیائی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

رنز کی مشین بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تمام ایشیائی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے رنز کے انبار لگا دیے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تمام ایشیائی بلے بازوں میں سبقت حاصل کر لی۔

Image may contain: 3 people, text that says "CRICIN GIF MOST RUNS IN ICC WORLD TEST CHAMPIONSHIP (BY ASIAN BATSMEN) MDGnD oeps BYJU'S HOVPC pepsi. BABAR AZAM RUNS 810 MAYANK AGARWAL RUNS INNS AJINKYA RAHANE 13 779 RUNS INNS AVG VIRAT KOHLI 715 14 81.00 RUNS INNS AVG SHAN MASOOD 50+ 627 14 8 55.64 RUNS INNS AVG 50+ 14 575 59.58 5 INNS AVG 50+ 13 7 52.25 AVG 50+ 4 44.23 50+ 4"

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابراعظم ایشیائی بلے بازوں کی فہرست میں 810 رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔انہوں نے 13 اننگز میں 81 کی اوسط سے یہ 810 رنز بنا رکھے ہیں۔ بابراعظم کو سب سے زیادہ 8 نصف سنچریاں بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

بھارت کے اگروال 14 اننگز میں 779 رنز کے ساتھ دوسرے اور انجکا رہانے 14 اننگز میں 715 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی 14 اننگز میں 627 رنز کے ساتھ چوتھے اور پاکستانی اوپنر شان مسعود 13 اننگز میں 575 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر ہیں۔

Comments

- Advertisement -