بابر اعظم پاکستان کی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان!

اپنی حالیہ خراب کارکردگی پر مسلسل تنقید کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور بلے باز جنہوں نے گزشتہ روز وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ وہ اپنے چار سالہ دور میں آئی سی سی … بابر اعظم پاکستان کی تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین کپتان! پڑھنا جاری رکھیں