بابر اعظم نے لیجنڈ سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان پہلا ون ڈے میچ تو ہار گیا تاہم بابر اعظم نے سابق کرکٹر کمار سنگاکارا اور شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 78 رنز اسکور کیے۔ یہ بابر … بابر اعظم نے لیجنڈ سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں