بابراعظم نے میچ میں ہونے والا سب سے بڑا نقصان بتا دیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ سے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی فائنل میں شکست کی وجوہات بتا دی۔ میچ کے اختتام تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے شاہین آفریدی کے زخمی ہو کر میدان سے باہر جانے کو بڑا نقصان قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے20رنزکم بنائے شاہین شاہ آفریدی کےانجرڈہونےسےنقصان ہوا۔ … بابراعظم نے میچ میں ہونے والا سب سے بڑا نقصان بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں