تازہ ترین

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

بابراعظم کی کپتانی ابھی۔۔! وہاب ریاض نے کیا کہا؟

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی ابھی اس سطح پر نہیں آئی جتنی سرفراز اور مصباح کی تھی۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام باؤنسر میں میزبان شعیب جٹ سے گفتگو میں وہاب ریاض نے بابراعظم کی کپتانی پر کہا کہ وہ ابھی اتنے پالش نہیں ہوئے جتنے سابقہ کپتان تھے۔

انہوں نے کہا کہ بے شک بابر 4 سال سے کپتان ہیں لیکن بڑا فرق ہوتا ہے جو شخص بچپن سے ہی کپتانی کر رہا ہو کپتانی میں سرفرازاحمد جیسا دماغ ہرکسی کےپاس نہیں ہوتا اور مصباح الحق جیسا کرکٹنگ مائنڈ نہیں ہوتا۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سیاست کو دور رکھ کر بھارت کو ایشیاکپ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ افتخار احمد کے چھ چھکوں پر فاسٹ بولر نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑا وہ ایک نمائشی میچ تھا۔

Comments

- Advertisement -