بابر، شاہین، شاداب کا وقت ختم ہوگیا، نئے پرفارمرز لائے جائیں، محمد یوسف کا مطالبہ

پاکستان کے سابق کپتان محمد یوسف ٹیم کے سینئر پلیئرز بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب کی بدترین پرفارمنس پر برس پڑے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک بار پھر سے پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، گرین شرٹس کی نہ لڑنے کی روش اور سینئر کرکٹرز کی نہایت … بابر، شاہین، شاداب کا وقت ختم ہوگیا، نئے پرفارمرز لائے جائیں، محمد یوسف کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں