The news is by your side.

Advertisement

پہیلی : بچی کی تصویر نے سر پکڑنے پر مجبور کردیا

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ  صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

تصویر کو بغور دیکھیں  آپ کے پاس دو منٹ کا وقت ہے۔

کیا آپ اس تصویر کو سمجھ سکے؟ اگر نہیں تو اسکرول کریں اور درست جواب دیکھیں۔

اگر نہیں تو دیکھیں بچی کے ہاتھ میں پاپ کارن کی تھیلی ہے جو دراصل گھانس کے رنگ کی ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آرہی اور بچی کی ٹانگیں کمزور نظر آرہی ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں