تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

نامور اداکاروں کی مزاح سے بھرپور فلم ’بے بی لون‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ میں صوتی فلموں کی ابتدا کی دلچسپ کہانی پر مبنی نامور اداکاروں کی مزاح سے بھرپور ڈرامہ فلم ’بے بی لون‘ کا ٹریلر جاری جاری کردی گیا۔

یوٹیوب پر جاری کیے گئے ٹریلیر کے مطابق شوبز انڈسٹری میں فلمی ستاروں کی عروج و زوال کی منفرد تخلیق جلد پردے رنگ جمائے گی۔

اسے جنوری 2023 میں سنیما گھروں إین ریلیز کیا جائے گا۔ معروف اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ مارگوٹ روبی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔

’بے بی لون‘ کے ڈائریکٹر ڈیمین شیزیل کا کہنا ہے کہ فلم ’فرسٹ مین‘ کی کامیابی کے بعد میں کچھ ادھم مچانے والا کام کرنا چاہتا تھا، ہم اس دور کے پہلے سے تصورات کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -