زمین کے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو قتل کر ڈالا

بہاولنگر: زمین کے تنازع پر چچا اور بھتیجوں کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ سے نو جوان بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کیا۔ پولیس  کا کہنا ہے … زمین کے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو قتل کر ڈالا پڑھنا جاری رکھیں