بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

بلوچستان کے علاقہ بارکھان میں صبح سویرے زلزلہ سے زمین کانپ اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان … بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پڑھنا جاری رکھیں